Shop

Trichoderma

1,100.00

Trichoderma ssp fungi ,Pseudomonas,Bacillus Subtilis , Enzyme , Bio Stimulant , growth hormones, Live Bactria different type(PSB, Azotobacter, Azospirillum, Rhizobacteria) PGPR, Root Growth Harmons.

اپنے پیاز کو فنگس سے بچائیں -ٹرائیکوڈرمہ ,سوڈو-موناس کا استعمال انتہائی مفید ہے
پاکستان میں پیاز اور مرچ کی پیداوار میں کمی کی سب سے بڑی وجہ مختلف قسم کی فنگس (Diseases) ہیں پیاز اور مرچ کو بیماریوں سے بچانے کے لیے سستا اور انتہائی کامیاب علاج بائیو فرٹیلائزر ریکلیمر کے استعمال سےان بیماری سے چھٹکارا حاصل کریں اور بہترین پیداوار حاصل کریں یہ نہ صرف ایک بہترین کھاد بلکہ ایک بہترین قدرتی بائیو کنٹرول بھی ہے یہ کام کچھ دوست فنگس Trichoderma ssp, penicillium fungi اور bacillus Subtilis ,Pseudomonas بیکٹیریا سے لیا جاتا ہے
بائیو سفیٹی bio safety کے لیے دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے
  • Order in the next to get it by April 23, 2025
  • Real Time 101 Visitors Right Now
Category: Tag:

Description

Trichoderma ssp fungi ,Pseudomonas,Bacillus Subtilis , Enzyme , Bio Stimulant , growth hormones, Live Bactria different type(PSB, Azotobacter, Azospirillum, Rhizobacteria) PGPR, Root Growth Harmons.

اپنے پیاز کو فنگس سے بچائیں -ٹرائیکوڈرمہ ,سوڈو-موناس کا استعمال انتہائی مفید ہے
پاکستان میں پیاز اور مرچ کی پیداوار میں کمی کی سب سے بڑی وجہ مختلف قسم کی فنگس (Diseases) ہیں پیاز اور مرچ کو بیماریوں سے بچانے کے لیے سستا اور انتہائی کامیاب علاج بائیو فرٹیلائزر ریکلیمر کے استعمال سےان بیماری سے چھٹکارا حاصل کریں اور بہترین پیداوار حاصل کریں یہ نہ صرف ایک بہترین کھاد بلکہ ایک بہترین قدرتی بائیو کنٹرول بھی ہے یہ کام کچھ دوست فنگس Trichoderma ssp, penicillium fungi اور bacillus Subtilis ,Pseudomonas بیکٹیریا سے لیا جاتا ہے
بائیو سفیٹی bio safety کے لیے دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے
Best Bio Control For Fungal diseases
2-زمین کی پی ایچ کو نارمل کرتی ہے – زمین وتر زیادہ رکھتی ہے
3- فاسفورس کی فصل اگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلہ پر دستیابی- نائٹروجنی کھادوں کے استعمال میں %50 تک کمی-
4)بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت پیدا کرے
5)زرعی ادویات اور کھادوں کے اخرجات میں نمایاں کمی کرے
6) اب ہو گی پیاز اور مرچ کی فصل صحت مند اور توانا اور بیماریوں سے پاک
7) اس میں نائیٹروجن فکسنک بیکٹیریا، سلفر بیکٹیریا، فاسفورسی بیکٹیریا لاتعداد اضافی موجود ہیں
8)فصل کیلئے کم پانی اور کم کھادوں کی صورت میں بھی کسان کو مشکلات سے دو چار نہیں ہونا پڑتا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Trichoderma”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • SKU
  • Rating
  • Price
  • Stock
  • Availability
  • Add to cart
  • Description
  • Content
  • Weight
  • Dimensions
  • Additional information
Click outside to hide the comparison bar
Compare