جڑوں کی تعداد اور لمبائی ذیادہ ہونے کی وجہ سے پودا خوراک بھی اچھی لیتا ہے اور فصل
گرنے سے بھی بچی رہتی ہے- کے استعمال سےپودے اپنی جڑوں کا جال دور دور تک پھیلائے ہیں ۔
زمین کی پی ایچ کو نارمل کرتی ہے - زمین وتر زیادہ رکھتی ہے
نائٹروجن فکسنگ بیکٹیریا کا کردار پودوں کو وہ اہم غذائی اجزاء نائٹروجن
فراہم کرنا ہے جو وہ خود ہوا سے حاصل نہیں کر سکتے۔
فاسفورس کی فصل اگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلہ پر دستیابی- نائٹروجنی کھادوں کے استعمال میں %50 تک کمی-
کپاس تمام سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں حیران کن اضافہ
ریکلعامر Reclaimer کے استعمال سے G1 لہسن کی سٹوریج ا اور شلف لائف میں اچھا خاصا اضافہ