Description
بائیو فرٹیلائزر+ نینو فرٹیلائزر , بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant، مختلف ،اینزائمز Enzyme،پولی سیکرائیڈز, گروتھ ہارمونز ,تمام کھادوں (یوریا ،فاسفورس ،پوٹاش ،زنک ،سلفر ) کی افادیت میں دو گنا سے زیادہ اضافہ زمیں کی ذرخیزی اور نامیاتی مادہ میں اضافہ تمام فصلوں مکی چاول، کپاس تمام سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں حیران کن اضافہ – آزمائش شرط ہے-
نینو۔ٹیکنالوجی نینو فرٹیلائزر کے پارٹیکل اس پروڈکٹ میں اضافی شامل کیے گئے ہیں
زمین میں موجود کلیشم کاربونیٹ(بجھا ہوا چونا ) اور کلورائیڈ فاسفورس ،پوٹاش ،زنک ،سلفراور دیگر خوراکی اجزا کو جکڑ لیتے ہیں DAP زمین میں 80% تک فکس منجمد ھو جا تی ہے اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ بائیو فرٹیلائزر استعمال کریں یہ DAP کو حل بھی کرے اور اس موجود بیکٹیریا زمیں میں جا کر مختلف قسم کے نامیاتی تیزاب آرگینک ایسڈ organic acid بہت بڑی مقدار پروڈیوس کرتے ہیں جس سے ہماری قمیتی DAP فکس نہیں ہوتی 1 بوری 2 بوری DAP سے زیادہ اثر کرتی ہے بلکہ زمین میں پہلے سے موجود منجمد فاسفورس کو حل پذیر کر کے فصلوں کو مہیا کرتے ہیں اور زمین کی pH نارمل کرتی ہے
نہ صرف DAP بلکہ ہماری یوریا کھاد کو امونیا گیس میں تبدیل ھو کر جو کہ 60% زمیں سے باہر نکل جاتی ہے اس کو ضائع نہیں ہونے دیتے ہوا میں 78% نائٹروجن گیس موجود ہے یہ بیکٹیریا ایک کلو یوریا نائٹروجن کھاد فی ایکڑ روزانہ کی بنیاد پر فصل کو ھوا سے لے کر فراہم کرتے ہیں
اور باہر سے ڈالی گئی یوریا کو نائٹریٹ میں تبدیل کر کے محفوظ کر لیتی ہے -جس سے یوریا کھاد ضائع نہیں ہوتی
1- جڑوں کی تعداد اور لمبائی ذیادہ ہونے کی وجہ سے پودا خوراک بھی اچھی لیتا ہے اور فصل
گرنے سے بھی بچی رہتی ہے- کے استعمال سےپودے اپنی جڑوں کا جال دور دور تک پھیلائے ہیں ۔
2-زمین کی پی ایچ کو نارمل کرتی ہے – زمین وتر زیادہ رکھتی ہے
4- فاسفورس کی فصل اگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلہ پر دستیابی- نائٹروجنی کھادوں کے استعمال میں %50 تک کمی-
نوٹ : بائیوفرٹیلائزر کیمیائی کھادوں کا متبادل نہیں ہے بلکہ کیمیائی کھادوں کے اثرکو دوگنا سے ذیادہ کرتی ہے
Enhance your agricultural productivity with our advanced Bio Fertilizer, enriched with bio stimulants, enzymes, polysaccharides, and growth hormones. This innovative solution significantly amplifies the efficacy of essential fertilizers such as urea, phosphorus, potassium, zinc, and sulfur, effectively doubling their benefits. It also improves soil fertility and increases organic matter, leading to exceptional growth in all types of crops, vegetables, and fruits.
Integrated bio technology in this product allows for efficient nutrient capture and utilization. It prevents the fixation of crucial elements like calcium carbonate, chloride phosphorus, potassium, zinc, and sulfur, ensuring they remain available to plants. By dissolving DAP and producing large amounts of organic acids, our bio fertilizer enhances phosphorus availability and normalizes soil pH.
Additionally, our product prevents nitrogen loss from urea by converting it into nitrates, ensuring efficient use of nitrogen and reducing fertilizer waste. Enhanced root growth supports better nutrient uptake and plant stability.
Key Benefits:
- Increased root growth for better nutrient uptake and plant stability.
- Normalized soil pH and improved water retention.
- Enhanced phosphorus availability throughout the crop growth cycle.
- Up to 50% reduction in nitrogen fertilizer usage.
Experience unparalleled growth and efficiency with our cutting-edge Bio Fertilizer.
Reviews
There are no reviews yet.