Description
دودھ اور گوشت میں یقینی اضافہ
بکرے اور کہٹرے، بچّھڑے، اور دودھ والے جانور پال حضرات متوجہ ھوں
پروبائیوٹک – Probiotics ایک انہتائی مفید قدرتی ٹیکنالوجی ہے جانوروں کی بہتر صحت کے ساتھ ساتھ پیداواری صلاحیت میں اچھا خاصہ اضافہ اورانہتائی کم قیمت میں یہ دودھ اور گوشت کی پیداوار کے لیے استعمال ہوتی ہے اس میں استعمال ہونے والے مفید بیکٹیریا Bactria، ییسٹ Yeast , اینزائمز Enzyme جانوروں کے معدہ میں جا کر چارے کی ہاضمیت کو بڑھاتے ھمارے چارہ جات کی (digestive efficiency digestibility) ہاضمیت کی صلاحیت 45% ہے مفید بکتریا جانوروں کے معدہ میں جا کر عمل تبخیر کے ذریعے چارے کو بہت جلد ہضم کر کے چارہ جات کی (digestive efficiency digestibility) ہاضمیت کی صلاحیت 90% سے زیادہ ہو جا تی ہے
جانوروں میں پروٹین کی کمی کو پورا کرے اس میں شامل بیکٹیریا آپنی خوراک چارے سے لے کر زندہ رہتے ہیں اور جانوروں کو خالص پروٹین مہیا کرے یہ ونڈے کا نمل بدل بھی ہے جانوروں میں قوت مدافت کو 2 گنا کرے دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑھانے-اس کے استعمال سے ونڈے کی مقدار میں 30% سے 40% تک کمی کی جا سکتی ہے
1 -دودھ کی ایل آر اور فیٹ میں اضافہ کرے
2 بکرے اور کہٹرے، بچّھڑے بہت جلد موٹے تازے اور صحت مند
3 جگر اور معدے کے امراض کے لیے بہتریں ٹانک
4 دودھ اور گوشت کی کے لیے بہترین ٹیکنالوجی ہے
5-جانوروں میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرے
6-جو جانور کچھ کھاتا پیتا نہ ہو بھوک نہ لگتی ہو یا جانور جگالی نہ کرتا ہو وہ چارہ اور ونڈا کم کم کھاتا ہو. اس مسلئے کے حل کے لیے بائیو گروتھ +Bio Growth استعمال کریں
7-اپھارہ اور اور بن کو فوران ختم کرے اپنے ڈیری فارم میں لازمی رکھیں
8-اینٹی بائیوٹک antibiotic کے استعمال میں کمی کرے
10-اس کے استعمال سے بہترین خوشبودار, اور معیاری اور وٹامن سے بھرپور سائیلج تیار کریں اس سائیلج کی شیلف لائف پہلے سیے دو گنا ہو گی سائیلج کو لمبے عرصہ تک فنگس نہیں لگے گی
Reviews
There are no reviews yet.