Shop

Bio and Bio

Original price was: ₨650.00.Current price is: ₨550.00.

Bio Stimulant,Amino Acid, Organic Acid, Gibberellic Acid (GA3),Indol Acetic Acid (IAA), Polyamines ,Nucleic Acid, Growth hormones ,PGPR, Bacillus Subtilis (as bio fungicide)

  • Order in the next to get it by January 29, 2025
  • Real Time 137 Visitors Right Now
SKU: bio-12 Category: Tag:

Description

بائیو اینڈ بائیو Bio & Bio سپرے,بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant, میں امینوایسڈز( Amino acids) , جبرالک ایسڈ, ،اینزائمز (enzymes)گروتھ ہارمونز ،اینٹی فنگل(antifungal) ،اینٹی وائرل , PGPR پی جی پی آر (antiviral)، اینٹی بیکٹیریل (antibacterial) اور polyamines شامل اجزا پودوں کی برھٹوری کے ساتھ ساتھ پودوں کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
تمام فصلوں سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے بائیو اینڈ بائیو کا سپرے کریں
Advance Formulation :
stimulant; Amino Acid, Organic Acid, Gibberellic Acid (GA3),Indol Acetic Acid (IAA), Polyamines ,Nucleic Acid, Bio , Growth hormones ,PGPR, Bacillus Subtilis (as bio fungicide)
اسپرے کے ذریعے مکمل طور پر پودے میں سرائیت کرجاتی ہے- پودوں کی جڑوں، پتوں، پھول اور پھلوں کو نشونما فراہم کرتی ہے۔ جبرالک ایسڈ ! گروتھ ہارمون !!!
پودے جھوم اٹھیں !!!
1- مرچ, پیاز ,کیلے پر پاناما ولٹ یا فوزیریم کا حملہ Fusarium oxysporum f. sp کی وجہ سے ھوتا ہے Trichoderma fungus اس بیماری کو مکمل کنٹرول کرتی ہے- نیما ٹوڈ کی پیداش کو روکے –
،آم کے شگوفوں کا جھلساو , آم کے پھولوں کا جھلساو سفوفی پھپھوندی کے لیے بہترین
2- گندم میں پی جی پی آر کے استعمال سے شگوفے زیادہ بنتے ہیں -گندم کے بیج کو سیڈ ٹریٹمنٹ کر کے کاشت کریں
3- بائیو اینڈ بائیو میں شامل Bacillus subtilis بہترین فنجیسایڈ Fungicide ہے
4- تمام سبزیوں اور پھلوں کے سائز میں اضافہ کرے پھل اور سبزی جلدی تیار
5- اس میں شامل پولیامینز (Polyamines) مرچ اور دوسری سبزیوں کے پھول کے کیرے کو روکتی ہیں
6- گندم ، چاول, آم , امرود , کیلے پر گوبھ کی صورت میں سپرے کرنے سے دانہ اور پھل موٹا وزن بھاری اور بہترین کوالٹی
7-زیتون ( OLIVE ) کے باغات پر سپرے کریں پھل میں ایک اچھا خاصہ اضافہ
8- آلو ، آم امرود,کیلے اور تمام باغات کو کورے سے محفوظ رکھے ,Anti Frost anti-freeze
9) آلو اور گندم کے سیڈ ٹریٹمنٹ کے لیے موثر ترین پروڈکٹ ہے بیج کے اگاؤ جلد ہو گا اور اور بیج تمام قسم کی فنگس سے محفوظ رہے گا 100 % اگاؤ
100 % آرگینک

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bio and Bio”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • SKU
  • Rating
  • Price
  • Stock
  • Availability
  • Add to cart
  • Description
  • Content
  • Weight
  • Dimensions
  • Additional information
Click outside to hide the comparison bar
Compare